نمایاں ترین

February, 20

وزیراعظم مودی نے اسقاط زر کیوں نافذ کیا؟ کیونکہ برے قرضوں کے بوجھ تلے دبے ہوئے بینک ان کے دوستوں کو مزید قرضے نہیں دے سکتے تھے

وزیراعظم نریندر مودی نے 8 نومبر 2016 کے بعد سے بالکل اس مایوس سیلزمین کی طرح جو مصنوعات میں مینوفیکچرنگ کے نقائص کو چھپانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے، اسقاط زر کی کئی وجوہات پیش کی ہیں۔۔۔

SHARE
February, 16

نوٹ بندی کی نادانی کے 100 دن : اے ٹی ایم اب تک خالی ہیں اور پاکستان سے نقلی نوٹوں کا کاروبار جاری ہے۔

مودی جی نے نوٹ بندی کے ذریعہ ملک کی معیشت کو تباہ کردیا ، تجارت کو تباہ کردیا، ان کے اس فیصلہ نے بہت سے بے گناہوں کو موت کی نیند سلا دیا۔

SHARE
February, 15

وزیر اعظم مستقل انتخابی موڈ میں، وزیر داخلہ تشہیر میں اور وزیر دفاع سلیپ موڈ میں ہیں

بی جے پی 2014 میں اقتدار میں آئی۔ اس کی جزوی وجہ اس کے ذریعہ قوم پرستی کا غلغلہ پیدا کیا جانا تھا۔ ان کے وزیراعظم امیدوار جناب نرین در مودی نے کہا تھا کہ ہندوستان ڈاکٹر منموہن سنگھ کی وزارت عظمیٰ میں محفوظ نہیں تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ کی نرم روی کو ان کی کمزوری سمجھ کر ان سے بڑی غلطی سرزد ہوئی 

SHARE
February, 13

نوٹ بندی ناکام :نقلی نوٹوں کا کاروبار عروج پر

نقلی کرنسی اور دہشت گردی کو کنٹرول کرنے میں جناب مودی پوری طرح ناکام ثابت ہوئے ہیں ۔ مودی جی کی اس ناکامی سے ملک کی معیشت کوزبردست خسارہ ہواہے۔ بلا شبہ ہندوستان کواپنے وزیراعظم سے کچھ بہترکی امید ہے۔

SHARE
February, 10

وزیراعظم نے پارلیمنٹ کے تقدس کو پامال کیا ہے

وزیر اعظم کا حال یہ ہے کہ انھوں نے خود پارلیمنٹ کا ایجنڈہ طے کر دیا ہے اور وہ یہ کہ اشتعال پھیلائو، پارلیمنٹ میں ہنگامہ کھڑا کرو اور نہ کوئی سوال پوچھنے دو اور نہ کسی سوال کا جواب دو۔

SHARE
 
انڈین نیشنل کانگریس، 24، اکبر روڈ، نئی دہلی – 110011، انڈیا، ٹیلیفون: 23019080-11-91 | فیکس: 23017047-11-91 | ای میل: connect@inc.in © 2012-2013 کل ہند کانگریس کمیٹی۔ جملہ حقوق محفوظ ۔ شرائط و ضوابط | رازداری پالیسی