شامل ہوں

آپ کی آواز

کانگریس حامیوں کی سوچ اور نظریات

انڈین نیشنل کانگریس کا ماننا ہے کہ ہر ہندوستانی کی آواز ایک منفرد اہمیت کی حامل ہے۔ یہ ان آوازوں کی مشترکہ طاقت ہی ہے جس نے ہمیں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی ہماری موجودہ حیثیت عطا کی ہے۔ اپنے خیالات و نظریات کا تبادلہ کریں اور اپنی آواز کو قوت بخشیں۔ آئیے باہمی تعاون کے ساتھ ملک کو آگے بڑھائیں۔


ہم کانگریس پارٹی کے 2014 لوک سبھا انتخابی منشور کے لئے ہندوستان کے ہر شہری کو اپنا نکتہ نظر اور مشورہ دینے کے لئے مدعو کرتے ہیں۔ آپ کی آوازوں سے کانگریس کا منشور تیار ہوگا۔

Stay Updated

 
 
انڈین نیشنل کانگریس، 24، اکبر روڈ، نئی دہلی – 110011، انڈیا، ٹیلیفون: 23019080-11-91 | فیکس: 23017047-11-91 | ای میل: connect@inc.in © 2012-2013 کل ہند کانگریس کمیٹی۔ جملہ حقوق محفوظ ۔ شرائط و ضوابط | رازداری پالیسی