نمایاں ترین

October, 18

مسٹر مودی کا اسٹینڈ اپ انڈیا ناکام ثابت ہوا

مسٹرمودی  کا منصوبہ یوں تو بڑا ہنگامہ خیز ہوتا ہے لیکن اس سے نہ عام لوگوں کو فائدہ ہوتا ہے اور نہ ملک کو۔ اب وقت آگیا ہے کہ مسٹر مودی اپنی ذمہ داریوں کو سمجھیں اوربیان بازیوں سے بچتے ہوئے کام پر دھیان دیں۔

October, 18

کانگریس پر الزام تراشی بی جے پی کا آخری حربہ

بی جے پی جس طرح ترقیاتی ایشوز سے بھاگ رہی ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ اس کے پاس ترقی کے نام پربتانے کے لئے کچھ بھی نہیں ہے۔

October, 18

حب الوطنی اور بی جے پی کی منافقت

مودی راج میں بے انصافی تعصب پسندی کے خلاف بولنا منع ہے۔ اگر کوئی سچ بولتا ہے تو مودی حکومت اسے ہر گز معاف نہیں کرے گی۔ 

October, 18

تاریکی سے روشنی کی طرف

یہ تیوار ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ ہم گائے کے نام پر تشدد کر نے والوں اور فرقہ وارانہ خطوط پر لوگوں کو منقسم کر نے والوں کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔

October, 18

مدھیہ پردیش میں لوک آیکت کی تقرری سیاسی جانبداری کا معاملہ ہے

مسٹر گپتا کی نامزدگی روایات سے انحراف اور ضابطہ کی خلاف ورزی ہے۔ اس میں سیاسی تعصب کا عمل دخل ہے۔ مدھیہ پر دیش حکومت کو اس معاملہ میں صفائی دینی چاہئے اور بتا نا چاہئے کہ اس نے کس بنیاد پر یہ فیصلہ لیا۔

 
انڈین نیشنل کانگریس، 24، اکبر روڈ، نئی دہلی – 110011، انڈیا، ٹیلیفون: 23019080-11-91 | فیکس: 23017047-11-91 | ای میل: connect@inc.in © 2012-2013 کل ہند کانگریس کمیٹی۔ جملہ حقوق محفوظ ۔ شرائط و ضوابط | رازداری پالیسی