نمایاں ترین

August, 21

کول گیٹ کے پیچھے کی کہانی

اب تک کسی بھی کانگریسی لیڈر پر کول گیٹ کا چارج نہیں لگا ہے۔ لیکن بی جے پی مسلسل کانگریس پارٹی اورڈاکٹرمنموہن سنگھ پر حملہ کر رہی ہے حالانکہ یہ  ڈاکٹرمنموہن سنگھ ہیں جنھوں نے ملک کی معیشت کو بلندی پر پہنچا یا اور آزاد مارکٹ کاتصور پیش کیا۔

August, 18

جرائم پیشہ لوگوں کی حمایت میں آرایس ایس

بی جے پی اورآر ایس ایس میں عصمت دری کا جو کلچر ہے وہ ان کے لیڈران کے عمل سے ہی واضح ہے۔مئی کے مہینہ میں گزشتہ سال گاندھی نگر کے نائب صدر اشوک مکھوانہ کو 13 سالہ لڑکی کی عصمت دری کے جرم میں گرفتار کیا گیا۔ مارچ 2017 میں بی جے پی کی مہیلا مورچہ کی لیڈر جوہی چودھری کو بچوں کی تسکری کے معاملہ میں گرفتار گیا گیا۔

August, 16

وزیر اعظم کا بے ایمانی کے ساتھ ایک عہد

مسٹرمودی نے اپنی بے ایمان تقریرکے ذریعہ ہماری اس آزادی کا مذاق اڑا یا ہے جسے بڑی قربانی اورجانفشانی کے بعد حاصل کیا گیا ہے۔

August, 14

آزادی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ حکومت منمانی کرنے کے لئے آزاد ہو

ہمارے لیڈران پر حملہ بولنا اور مجاہدین آزادی کے نظریات کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا در حقیقت ملک کے عوام کو دھوکہ دینا اور انھیں گمراہ کرنا ہے۔

August, 8

ہم یا توآزاد ہوں گے یا پھراس جدوجہد میں جان کی بازی لگا دیں گے

ہمارا منتر ہے: " کرو یا مرو"۔ ہم یا تو ملک کو آزاد کرائیں گے یا اس جدو جہد میں اپنی جان کی بازی لگا دیں گے۔ ہم دائمی غلامی دیکھنے کے لئے ہر گز تیار نہیں ہو سکتے۔

 
انڈین نیشنل کانگریس، 24، اکبر روڈ، نئی دہلی – 110011، انڈیا، ٹیلیفون: 23019080-11-91 | فیکس: 23017047-11-91 | ای میل: connect@inc.in © 2012-2013 کل ہند کانگریس کمیٹی۔ جملہ حقوق محفوظ ۔ شرائط و ضوابط | رازداری پالیسی