مشن


انڈین نیشنل کانگریس کا ہدف، دفعہ I – آئی این سی دستور
انڈین نیشنل کانگریس کا ہدف ہندوستانی عوام کی فلاح وبہبود کے علاوہ ہندوستان میں پُرامن ودستوری ذرائع کی مدد سے پارلیمانی جمہوریت پر مبنی ایک ایسی سوشلسٹ ریاست کا قیام ہے جس میں مساوی مواقع اور یکساں سیاسی، اقتصادی وسماجی حقوق کی ضمانت ہو اور جس کا ہدف عالمی امن وآشتی ہو۔"
دستور ہند کی اطاعت، دفعہ II – آئی این سی دستور
انڈین نیشنل کانگریس نافذ العمل قوانین کی رو سے دستور ہند اور سوشلزم، سیکیولرزم اور ڈیموکریسی کے اصولوں پر سچا یقین اور جذبہٴ اطاعت رکھتی ہے؛ نیز ہندوستان کی وحدت، حاکمیت اور سالمیت برقرار رکھنے کا عہد کرتی ہے۔
 
انڈین نیشنل کانگریس، 24، اکبر روڈ، نئی دہلی – 110011، انڈیا، ٹیلیفون: 23019080-11-91 | فیکس: 23017047-11-91 | ای میل: connect@inc.in © 2012-2013 کل ہند کانگریس کمیٹی۔ جملہ حقوق محفوظ ۔ شرائط و ضوابط | رازداری پالیسی